صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3115
«الجنة أقرب إلى أحدكم من شراك نعله والنار مثل ذلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنت تم میں سے کسی کے جوتے کے تسمے سے بھی زیادہ قریب ہے، اور آگ بھی اسی طرح قریب ہے۔“