صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3114
«الجن ثلاثة أصناف فصنف لهم أجنحة يطيرون بها في الهواء وصنف حيات وكلاب وصنف يحلون ويظعنون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جن تین قسم کے ہیں: ایک قسم کے پر ہوتے ہیں جن سے وہ ہوا میں اڑتے ہیں، ایک قسم سانپ اور کتے کی شکل میں ہوتی ہے، اور ایک قسم ٹھہرتی اور کوچ کرتی ہے۔“