صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3113
«الجمعة واجبة إلا على: امرأة أو صبي أو مريض أو عبد.. ... »ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جمعہ واجب ہے سوائے عورت، بچے، مریض، یا غلام کے۔۔۔“