صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3110
«الجمعة إلى الجمعة كفارة ما بينهما ما لم تغش الكبائر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کا درمیانی عرصہ گناہوں کا کفارہ ہے، بشرطیکہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب نہ کیا جائے۔“