صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3109
«الجماعة رحمة والفرقة عذاب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اجتماعیت رحمت ہے اور تفرقہ عذاب ہے۔“
«الجماعة رحمة والفرقة عذاب»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اجتماعیت رحمت ہے اور تفرقہ عذاب ہے۔“