صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3111
«الجمعة حق واجب على كل مسلم في جماعة إلا أربعة: عبدا مملوكا أو امرأة أو صبيا أو مريضا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جمعہ باجماعت ادا کرنا ہر مسلمان پر واجب حق ہے، سوائے چار افراد کے: غلام، عورت، بچہ، یا مریض۔“