صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3108
«الجزور عن سبعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قربانی کا اونٹ سات آدمیوں کی طرف سے کافی ہے۔“
«الجزور عن سبعة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قربانی کا اونٹ سات آدمیوں کی طرف سے کافی ہے۔“