صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3107
«الجرس مزامير الشيطان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھنٹی شیطان کا باجا ہے۔“
«الجرس مزامير الشيطان»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھنٹی شیطان کا باجا ہے۔“