صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3104
«الجار أحق بصقبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پڑوسی اپنے متصل پڑوسی گھر کا زیادہ حقدار ہے۔“
«الجار أحق بصقبه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پڑوسی اپنے متصل پڑوسی گھر کا زیادہ حقدار ہے۔“