صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3105
«الجاهر بالقرآن كالجاهر بالصدقة والمسر بالقرآن كالمسر بالصدقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرآن کو بلند آواز سے پڑھنے والا اعلانیہ صدقہ کرنے والے کی طرح ہے، اور قرآن کو آہستہ پڑھنے والا پوشیدہ صدقہ کرنے والے کی طرح ہے۔“