صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3103
«الجار أحق بشفعة جاره ينتظر بها وإن كان غائبا إذا كان طريقهما واحد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پڑوسی اپنے پڑوسی کے حقِ شفعہ کا زیادہ حقدار ہے، اس کا انتظار کیا جائے گا خواہ وہ غائب ہو، بشرطیکہ دونوں کا راستہ ایک ہو۔“