صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3100
«جعلت لي كل أرض طيبة مسجدا وطهورا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے لیے ہر پاک زمین کو سجدہ گاہ اور پاکیزگی کا ذریعہ بنا دیا گیا ہے۔“