صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3099
«جعلت لي الأرض مسجدا وطهورا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے لیے زمین کو سجدہ گاہ اور پاکیزگی کا ذریعہ بنا دیا گیا ہے۔“
«جعلت لي الأرض مسجدا وطهورا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے لیے زمین کو سجدہ گاہ اور پاکیزگی کا ذریعہ بنا دیا گیا ہے۔“