صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3101
«جنتان من فضة آنيتهما وما فيهما وجنتان من ذهب آنيتهما وما فيهما وما بين القوم وبين أن ينظروا إلى ربهم إلا رداء الكبرياء على وجهه في جنة عدن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو جنتیں چاندی کی ہیں، ان کے برتن اور جو کچھ ان میں ہے، اور دو جنتیں سونے کی ہیں، ان کے برتن اور جو کچھ ان میں ہے، اور جنت عدن میں لوگوں اور اپنے رب کو دیکھنے کے درمیان صرف اس کے چہرے پر کبریائی کی چادر ہی حائل ہو گی۔“