صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 30
«أبردوا بالظهر فإن شدة الحر من فيح جهنم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ظہر کی نماز کو (گرمی کی شدت کم ہونے پر) ٹھنڈا کر کے پڑھا کرو، کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کی بھاپ (اور اس کے جوش) کی وجہ سے ہوتی ہے۔“