صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3098
«جعلت قرة عيني في الصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی ہے۔“
«جعلت قرة عيني في الصلاة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی ہے۔“