صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3097
«جعل الله عليكم صلاة قوم أبرار يقومون الليل ويصومون النهار ليسوا بأثمة ولا فجار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے تم پر ایسے نیک لوگوں کی نماز رکھی ہے جو رات کو قیام کرتے ہیں اور دن کو روزہ رکھتے ہیں، جو نہ گنہگار ہیں نہ بدکار۔“