صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3088
«جار الدار أحق بالشفعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھر کا پڑوسی حقِ شفعہ کا زیادہ حقدار ہے۔“
«جار الدار أحق بالشفعة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھر کا پڑوسی حقِ شفعہ کا زیادہ حقدار ہے۔“