صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3089
«جار الدار أحق بدار الجار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھر کا پڑوسی اپنے پڑوسی کے گھر کا زیادہ حقدار ہے۔“
«جار الدار أحق بدار الجار»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھر کا پڑوسی اپنے پڑوسی کے گھر کا زیادہ حقدار ہے۔“