صحیح الجامع الصغیر
حرف الجيم— حرف جیم
الأحاديث المبدوءة بحرف الجيم باب: حرف جیم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3087
«جار الدار أحق بالدار من غيره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھر کا پڑوسی اس گھر کا دوسروں سے زیادہ حقدار ہے۔“
«جار الدار أحق بالدار من غيره»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھر کا پڑوسی اس گھر کا دوسروں سے زیادہ حقدار ہے۔“