صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3080
«الثلث والثلث كثير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک تہائی، اور ایک تہائی بھی بہت ہے۔“
«الثلث والثلث كثير»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک تہائی، اور ایک تہائی بھی بہت ہے۔“