صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3079
«ثنتان لا تردان: الدعاء عند النداء وعند البأس حين يلحم بعضهم بعضا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو موقعوں پر دعا رد نہیں ہوتی: اذان کے وقت کی دعا، اور جنگ کے وقت جب لوگ ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہو رہے ہوں۔“