صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3078
«ثنتان ما تردان: الدعاء عند النداء وتحت المطر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو موقعوں پر دعا رد نہیں ہوتی: اذان کے وقت کی دعا، اور بارش کے وقت کی دعا۔“