صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3069
«ثلاثة لا يكلمهم الله يوم القيامة ولا يزكيهم ولا ينظر إليهم ولهم عذاب أليم: شيخ زان وملك كذاب وعائل مستكبر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین لوگوں سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن نہ بات کرے گا، نہ انہیں پاک کرے گا، نہ ان کی طرف دیکھے گا، اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے: بوڑھا زانی، جھوٹا حکمران، اور تکبر کرنے والا فقیر۔“