صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3070
«ثلاثة لا ينظر الله إليهم غدا: شيخ زان ورجل اتخذ الأيمان بضاعة يحلف في كل حق وباطل وفقير مختال يزهو»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین لوگوں کی طرف اللہ کل قیامت کے دن نہیں دیکھے گا: بوڑھا زانی، وہ آدمی جس نے قسموں کو سرمایہ بنا رکھا ہو اور ہر حق و باطل بات پر قسم کھاتا ہو، اور اکڑ کر چلنے والا مغرور فقیر۔“