صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3038
«ثلاث من أخلاق النبوة: تعجيل الإفطار وتأخير السحور ووضع اليمين على الشمال في الصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین باتیں نبوت کے اخلاق میں سے ہیں: افطار میں جلدی کرنا، سحری میں تاخیر کرنا، اور نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا۔“