صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3037
«ثلاث لم تزلن في أمتي: التفاخر بالأحساب والنياحة والأنواء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین باتیں میری امت میں ہمیشہ رہیں گی: حسب و نسب پر فخر کرنا، نوحہ کرنا، اور ستاروں سے بارش کو منسوب کرنا۔“