صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3036
«ثلاث للمهاجر بعد الصدر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مہاجر کے لیے واپسی کے بعد تین دن قیام کی اجازت ہے۔“
«ثلاث للمهاجر بعد الصدر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مہاجر کے لیے واپسی کے بعد تین دن قیام کی اجازت ہے۔“