صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3035
«ثلاث كلهن حق على كل مسلم: عيادة المريض وشهود الجنازة وتشميت العاطس إذا حمد الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین باتیں ہر مسلمان پر حق ہیں: مریض کی عیادت کرنا، جنازے میں شرکت کرنا، اور چھینکنے والے کے الحمدللہ کہنے پر اسے یرحمک اللہ کہنا۔“