صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3034
«ثلاث فيهن شفاء من كل داء إلا السام: السنا والسنوت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین چیزوں میں ہر بیماری سے شفا ہے سوائے موت کے: سنا اور سنوت۔“