صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3026
«ثلاث إن كان في شيء شفاء فشرطة محجم أو شربة عسل أوكية تصيب ألما وأنا أكره الكي ولا أحبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین چیزیں ہیں، اگر کسی چیز میں شفا ہے تو وہ پچھنے لگوانا، یا شہد پینا، یا داغنا ہے جو تکلیف پہنچاتا ہے، لیکن میں داغنے کو ناپسند کرتا ہوں اور اسے پسند نہیں کرتا۔“