حدیث نمبر: 3025
«ثلاث أقسم عليهن: ما نقص مال قط من صدقة فتصدقوا ولا عفا رجل عن مظلمة ظلمها إلا زاده الله تعالى بها عزا فاعفوا يزدكم الله عزا ولا فتح رجل على نفسه باب مسألة يسأل الناس إلا فتح الله عليه باب فقر»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین باتوں پر میں قسم کھاتا ہوں: صدقے سے مال ہرگز کم نہیں ہوتا، پس صدقہ کیا کرو، اور جو آدمی کسی ظلم کو معاف کر دے، اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اسے مزید عزت عطا فرماتا ہے، پس معاف کیا کرو، اللہ تمہیں عزت دے گا، اور جو آدمی اپنے اوپر لوگوں سے سوال کا دروازہ کھولتا ہے، اللہ اس پر فقر کا دروازہ کھول دیتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الثاء / حدیث: 3025
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ابن أبي الدنيا في ذم الغضب] عن عبد الرحمن بن عوف. صحيح الترغيب ٨٠٨: حم، ع، البزار، ابن عساكر.