صحیح الجامع الصغیر
حرف الثاء— حرف ثا
الأحاديث المبدوءة بحرف الثاء باب: حرف ثا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3027
«ثلاث جدهن جد وهزلهن جد: النكاح والطلاق والرجعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تین چیزیں ایسی ہیں جن کی سنجیدگی بھی سنجیدگی ہے اور مذاق بھی سنجیدگی شمار ہوتا ہے: نکاح، طلاق اور رجوع۔“