حدیث نمبر: 3012
«التثاؤب في الصلاة من الشيطان فإذا تثاءب أحدكم فليكظم ما استطاع»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نماز میں جمائی لینا شیطان کی طرف سے ہے، پس جب تم میں سے کسی کو جمائی آئے تو وہ اسے حسبِ استطاعت روکے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف التاء / حدیث: 3012
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت حب] عن أبي هريرة. حم ٢/٣٩٧، م ٨/٢٢٥.