صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3011
«التأني من الله والعجلة من الشيطان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سکون و تحمل اللہ کی طرف سے ہے اور جلد بازی شیطان کی طرف سے ہے۔“