صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3010
«التؤدة والاقتصاد والسمت الحسن جزء من أربعة وعشرين جزءا من النبوة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سکون و اطمینان، میانہ روی اور اچھی سیرت نبوت کے چوبیس اجزاء میں سے ایک جزو ہے۔“