صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3009
«التؤدة في كل شيء خير إلا في عمل الآخرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر کام میں سکون و اطمینان سے کام لینا بہتر ہے سوائے آخرت کے عمل کے۔“