صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3005
«توبوا إلى الله تعالى فإني أتوب إليه كل يوم مائة مرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ کی طرف توبہ کیا کرو، کیونکہ میں دن میں سو مرتبہ اس کی طرف توبہ کرتا ہوں۔“