صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3004
«تهادوا تحابوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آپس میں ہدیہ دیا کرو، تم ایک دوسرے سے محبت کرنے لگو گے۔“
«تهادوا تحابوا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آپس میں ہدیہ دیا کرو، تم ایک دوسرے سے محبت کرنے لگو گے۔“