صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2998
«تمسحوا بالأرض فإنها بكم برة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زمین سے صفائی حاصل کیا کرو، کیونکہ یہ تمہارے ساتھ نیک اور مہربان ہے۔“