صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2999
«تمضمضوا واستنشقوا والأذنان من الرأس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کلی کرو اور ناک میں پانی چڑھاؤ، اور دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔“