صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2997
«تمرق مارقة عند فرقة بين المسلمين فيقتلها أولى الطائفتين بالحق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمانوں کے آپس میں تفرقے کے وقت ایک باغی گروہ نکلے گا، تو دونوں گروہوں میں سے جو حق کے زیادہ قریب ہو گا وہ انہیں قتل کرے گا۔“