صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2966
«تعلموا من قريش ولا تعلموها وقدموا قريشا ولا تؤخروها فإن للقرشي قوة الرجلين من غير قريش»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قریش سے سیکھو، انہیں مت سکھاؤ، اور قریش کو آگے رکھو، انہیں پیچھے مت کرو، کیونکہ قریشی شخص میں غیر قریشی کے مقابلے میں دو آدمیوں کی طاقت ہوتی ہے۔“