صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2965
«تعلموا من أنسابكم ما تصلون به أرحامكم فإن صلة الرحم محبة في الأهل مثراة في المال منسأة في الأثر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے نسب ناموں میں سے اتنا سیکھو جس سے تم صلہ رحمی کر سکو، کیونکہ صلہ رحمی خاندان میں محبت کا سبب، مال میں اضافے کا ذریعہ اور عمر میں برکت کا باعث ہے۔“