صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2967
«تعوذوا بالله من جار السوء في دار المقام فإن الجار البادي يتحول عنك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مستقل رہائش میں برے پڑوسی سے اللہ کی پناہ مانگو، کیونکہ عارضی پڑوسی تو تم سے دور ہو جاتا ہے۔“