صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2964
«تعلموا كتاب الله وتعاهدوه وتغنوا به فوالذي نفسي بيده لهو أشد تفلتا من المخاض في العقل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی کتاب سیکھو، اس کی حفاظت کرتے رہو اور اسے خوش الحانی سے پڑھو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، یہ حاملہ اونٹنی کے اپنی رسی سے چھوٹنے سے بھی زیادہ تیزی سے نکل جاتا ہے۔“