صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2963
«تعلموا أنه لن يرى أحد منكم ربه حتى يموت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جان لو کہ تم میں سے کوئی بھی اپنے رب کو اس وقت تک نہیں دیکھے گا جب تک وہ فوت نہ ہو جائے۔“