صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2959
«تعرض الأعمال يوم الاثنين والخميس فأحب أن يعرض عملي وأنا صائم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اعمال پیر اور جمعرات کے دن پیش کیے جاتے ہیں، پس میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حال میں پیش کیا جائے کہ میں روزے سے ہوں۔“