صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2957
«تعجلوا إلى الحج فإن أحدكم لا يدري ما يعرض له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حج کے لیے جلدی کرو، کیونکہ تم میں سے کسی کو معلوم نہیں کہ اسے کیا پیش آ جائے۔“