صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2956
«تعاهدوا القرآن فوالذي نفسي بيده لهو أشد تفصيا من قلوب الرجال من الإبل من عقلها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرآن کی حفاظت کیا کرو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! یہ آدمیوں کے دلوں سے اونٹ کے اپنی رسی سے چھوٹنے سے بھی زیادہ تیزی سے نکل جاتا ہے۔“